V A L A R M O R G H U L I S 🔥
(@mr._.stubborn)

Photos and Videos posted by mr._.stubborn

‏حضور نبی اکرم نے فرمایا ’’یہ ماہ جو تم پر آیا ہے، اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ جو شخص اس رات سے محروم رہ گیا، گویا وہ ساری خیر سے محروم رہا۔ اور اس رات کی بھلائی سے وہی شخص محروم رہ سکتا ہے جو واقعتاً محروم ہو۔‘‘ ‎#laylatulqadr ♥️